30 di ·Menerjemahkan

محبت تب خوبصورت لگتی ہے جب وہ شخص تمہاری خاموشیوں کو بھی سن لے، تمہاری آنکھوں میں چھپے سوالوں کو لفظوں کے بغیر سمجھ لے، اور تمہیں کبھی یہ محسوس نہ ہونے دے کہ تم اکیلے ہو… تُو میرے لیے وہی ہے، میری خاموشی کی واحد ترجمانی... 🌸🤞